ویٹرنری کالج جھنگ میں ڈیری فارم مینجمنٹ کے موضوع پر ٹریننگ کا انعقاد

کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز جھنگ  میں ڈیری فارم مینجمنٹ کےموضوع پر ٹریننگ کا انعقاد۔

ڈاکٹر نتاشہ غفور نے طلبہ، فیکلٹی ممبرز اور فارمرز سے گفتگو کی