ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ ( نارتھ زون) کا اجلاس
پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر ناصر مختارکی زیر صدارت ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ کے نارتھ زون کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ڈاکٹر فرحان