ڈیری سلوشن کے سید منصور وحید شاہ انتقال کر گئے

Syed Mansoor Waheed Shah of Dairy Solution

Syed Mansoor Waheed Shah of Dairy Solution has died
ڈیری سلوشن کے سید منصور وحید شاہ انتقال کر گئے انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ ڈیری سلوشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید منصور وحید شاہ انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج (28 نومبر)دوپہر 1 بجے 7- وکٹوریہ پارک ، عقب پینوراما سنٹر، مال روڈ لاہور پر ادا کی جائے گی

 

Syed Mansoor Waheed Shah of Dairy Solution

Read Previous

منسٹر نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

Read Next

وزیراعظم نے لائیوسٹاک سیکٹر کے پوٹینشل اور مسائل سے متعلقہ اجلاس کی صدارت کی

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page