ویٹرنری یونیورسٹی میں لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی بارے  سٹیک ہولڈرز کے مشاورتی اجلا س کا انعقاد 19ستمبر کو ہو گا

UVAS Lahore Building

ویٹرنری یونیورسٹی میں لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی بارے جائزہ لینے  مشاورتی اجلا س کا انعقاد

Meeting of stakeholders for the development of livestock sector at UVAS

Vitural veterinary expo inpakistan online Expo

لاہور (پریس ریلیز) : یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں وزیر اعظم پاکستان کے سو روزہ ایجنڈا کے تحت لا ئیو سٹاک سیکٹر کی بہتر ی کے لیئے ٹھو س منصو بہ تیار کرنے اور لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی بارے جائزہ لینے کے حوالے سے سٹیک ہولڈرز کے مشاورتی اجلا س کا انعقاد19ستمبر بروز بدھ کو سٹی کیمپس لا ہور میں ہو گا۔
جس میں فیڈرل گورنمنٹ، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنا ئزیشن، لائیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیویلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب،پاکستان ڈیری ایسو سی ایشن،ساہیوال کیٹل بریڈرز سوسائٹی، بفلو بریڈر ایسو سی ایشن پنجاب ،کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن،پنجاب بریڈنگ اتھا رٹی، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسو سی ایشن،میٹ ایکسپو رٹ ایسو سی ایشن آف پاکستان،پاکستان ٹینر زایسو سی ایشن اورپاکستان پولٹر ی ایسو سی ایشن کے نما ئند گان سمیت پاکستان بھر کے پبلک و پرا ئیو یٹ سیکٹر زسے سٹیک ہولڈرز ،تحقیق کار، پرو فیشنلز اور اسا تذہ بڑ ی تعداد میں شر کت کریں گے۔
اجلا س میں لائیو سٹاک سیکٹر کی کم پیدا وار،غیر معیاری دودھ اور دودھ سے بنی مصنو عات،غیر معیاری گوشت اور ان تمام اشیا کی کم ما نگ جس سے سیکٹر کو فعال بنا یاجا سکتا ہے سے متعلقہ مختلف مو ضو عات پر تفصیلی گفتگو ہو گی نیز اجلا س میں ما ہرین/ سٹیک ہولڈرزسیکٹر کی تر قی کے بارے میں اپنی اپنی ما ہرا نہ رائے/ تجاویز یں پیش کر یں گے جس سے مستقبل میں لا ئیو سٹا ک سیکٹر کو فعال بنا نے کے لیئے ایک ٹھو س منصو بہ بنا یا جائے گا

۔حکومت لائیوسٹاک کی ترقی کیلئے کوشاں ہے ،سیکرٹری لائیوسٹاک بلوچستان

Development of livestock sector

author avatar
Editor In Chief
Dr. Jassar Aftab is a qualified Veterinarian having expertise in veterinary communication. He is a renowned veterinary Journalist of Pakistan. He is veterinary columnist, veterinary writer and veterinary analyst. He is the author of three books. He has written a number of articles and columns on different topics related to livestock, dairy, poultry, wildlife, fisheries, food security and different aspects of animal sciences and veterinary education.

Read Previous

مویشیوں کیلئے ڈی ورمنگ مہم شروع

Read Next

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی سالانہ جنرل میٹنگ 29 ستمبر کو ہوگی۔ میٹنگ کا وقت تبدیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page