
ڈاکٹر حزب اللہ بھٹو کا سیمن پروڈکشن یونٹ قادرآباد کا دورہ
ڈآئریکٹر اینیمل بریڈنگ محکمہ لائیوسٹاک سندھ ڈاکٹر حزب اللہ بھٹو نے سیمن پروڈکشن یونٹ قادرآباد کا دورہ کیا۔ محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے افسران نے اس موقع پر بریفنگ دی ۔
Director Animal Breeding Sindh Dr. Hizbullah Bhutto visited Semen Production Unit (SPU Qadirabad).