
سیکرٹری لائیوسٹاک اور سیکرٹری وائلڈ لائیف پنجاب تعینات
Appointment of Secretary Livestock and Secretary Wildlife | سیکرٹری لائیوسٹاک اور سیکرٹری وائلڈ لائف پنجاب کی تعیناتیاں
سیکرٹری لائیوسٹاک کا بریڈز کنزرویشن ریسرچ سنٹر جھنگ کا دورہ
سیکرٹری لائیوسٹاک اور سیکرٹری وائلڈ لائف پنجاب کی تعیناتیاں
لاہور (جاسر آفتاب) پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کے نتیجے میں سیکرٹری لائیوسٹاک کی سیٹ پر مستقل تعیناتی بھی ہو گئی ہے۔ محمد احسن وحید کو سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اس سیٹ کا اضافی چارج سیکرٹری ایگریکلچر پنجاب ڈاکٹر واصف خورشید کے پاس تھا۔ محمد احسن وحید گریڈ 20 کے PMS آفیسر ہیں جو اس سے قبل گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
انہی ٹرانسفرز کے نتیجے میں محکمہ فاریسٹ، وائلڈ لائف اور فشریز کے سیکرٹری کی حیثیت سے کیپٹن (ر)محمد آصف فرائض سر انجام دیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اس پوسٹ کا اضافی چارج بھی سیکرٹری ایگریکلچر ڈاکٹر واصف خورشید کے پاس تھا۔
5 Comments
I am actually thrilled to glance at this blog posts which consists of tons of profitable facts, thanks for providing such data. https://ondactone.com/product/domperidone/
The thoroughness in this piece is noteworthy.
https://doxycyclinege.com/pro/levofloxacin/
With thanks. Loads of erudition! http://ledyardmachine.com/forum/User-Nkqdww
dapagliflozin without prescription – this forxiga 10mg pills
buy generic orlistat over the counter – https://asacostat.com/# order xenical for sale