پنجاب کابینہ نے پنجاب اینیمل ہیلتھ ایکٹ  2019  کی منظوری دے دی

Punjab Animal Health Act 2019

Punjab Cabinet passed Punjab Animal Health Bill 2019
پنجاب کابینہ نے پنجاب اینیمل ہیلتھ ایکٹ  2019  کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارت فارن افیئرز سے اس اس ایکٹ کے سلسلے میں پہلے ہی این او سی لیا جا چکا ہے۔ منسٹر لائیوسٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک کا کہنا ہے کہ اس ایکٹ سے جانوروں کی تجارت کو عالمی معیار کے مطابق کرنے میں مدد ملے گی۔  اس کی بدولت  لائیوسٹاک اور ڈیری پراڈکٹس کی
برآمدات کے سلسلے میں ئے امکانات پیدا ہوں گے۔

چیف ویٹرنری آفیسر کون؟ معمہ حل، اینیمل ہیلتھ ایکٹ اور پنجاب میں قانونی حیثیت

پاکستان اینیمل ہیلتھ، ویلفیئر اینڈ ویٹرنری پبلک ہیلتھ بِل (مسودہ) بارے مشاورتی اجلاس

Punjab Cabinet passed Punjab Animal Health Bill 2019Punjab Animal Health Act

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

جانوروں کے علاج کے لئے موبائل کیمپ لگائے جائیں گے: مشیر لائیوسٹاک

Read Next

بے روزگار ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی صوبائی وزیر صحت سے ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page