لاہور میں پنجاب ایگری ایکسپو کا آغاز
محکمہ زراعت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں دو روزہ پنجاب ایگری ایکسپو کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایکسپو سنٹر لاہور میں یہ ایکسپو کل بھی جاری رہے گی۔ ایکسپو میں زراعت اور لائیوسٹاک سے متعلقہ سٹالز لگائے گئے ہیں۔ نمائش میں غیر ملکی مندوبین بھی شرکت کر رہے ہیں
Punjab Agri Expo 2019 continued at Expo Centre
Tags: Agri Expo