Protest of Livestock Employees against DC TTS – Toba Tek Singh
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی محکمہ لائیوسٹاک کے افسر کے ساتھ بدکلامی اور بدسلوکی کے خلاف ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محکمہ لائیوسٹاک کے ملازمین کا احتجاج۔
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے غلطی تسلیم کر لی، احتجاج کی کال واپس
واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمہ کے سنیئر افسر کے ساتھ رمضان بازار میں ڈیوٹی کے دوران ڈپٹی کمشنر کی جانب سے گوشت کی کوالٹی چیک کرنے کے دوران بدتمیزی کی گئی تھی اور پھر انہیں حوالات میں بند کر کے ایف آئی آر کروانے کی کوشش کی گئی تھی۔