Prof Masood Rabbani shall not continue working as President PVMC till the advice of Law Ministry
پروفیسر ربانی صدر پی وی ایم سی نہیں رہے، دو مزید کونسل ممبران کو بھی کام سے روک دیا گیا
نوٹیفکیشن جاری، صدر پی وی ایم سی کا چارج ڈاکٹر نذیر حسین کلہوڑو کے سپرد
وزارت قانون کی رائے آگئی، ریٹائرمنٹ کے بعد ممبر کونسل نہیں رہ سکتے
Tags: PVMA and PVMC