Minister Livestock visited Poultry Research Institute PRI Rawalpindi
وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک، وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے لائیوسٹاک فیصل حیات جبوانہ، سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب محمد احسن وحید، پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور ۔ ڈاکٹر آصف سلیمان ساہی، تازج میٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں عبدالحنان اور دیگر نے پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایک اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں پولٹری سیکٹر کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے ادارے کی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی۔
پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی میں انڈوں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب