پولٹری سائنس ایسوسی ایشن صدر کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوا

Poultry Science Association Election

ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ کے صدر کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوا

WPSA Pakistan elected its president through proper election. President World Poultry Science Association Pakistan Branch Ch. Muhammad Hussain chaired a meeting. Central command took important decisions. Dr. Nasir Mukhtar will work as Editor in Chief of News Letter. Association will organize Layer Quality Conference in Faisalabad and Poultry Health Conference in Karachi. In addition to this, Association will celebrate World Egg Day in Lahore.

Vitural veterinary expo inpakistan online Expo

اسلام آباد (جاسر آفتاب ڈاٹ کام) ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن  پاکستان برانچ کے صدر کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوا۔ چوہدری محمد حسین نے 24، ڈاکٹر فیصل شاہد نے 7 ووٹ حاصل کئے۔

ساتویں ڈبلیو پی ایس اے پولٹری ٹیکنالوجی کانفرنس کا کوہسار یونیورسٹی مری میں انعقاد

WPSA Election

چوہدری محمد حسین چیف ایگزیکٹو مختار گروپ صدر پاکستان برانچ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ ان کی صدارت میں ورلڈ پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ کی سنٹرل کمانڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ناصر مختار، ڈاکٹر طلحہ خالد، ڈاکٹر فریحہ خالد اور ڈاکٹر خالد محمود شوق نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران پولٹری سائنس کلبوں کو فعال کرنے اور اسلام آباد میں ایسوسی ایشن کے دفتر کے قیام سمیت دیگر فیصلے کئے گئے۔ جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد فروری 2024 میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید آرٹیکل اینڈ میمورنڈم پر نظر ثانی کے لیے صدر کی قیادت میں خصوصی کمیٹی قائم کی گئی۔ لاہور میں ورلڈ ایگ ڈے کی تقریب کا انعقاد ہو گا۔ فیصل آباد میں لیئرکوالٹی کانفرنس اور کراچی میں پولٹری ہیلتھ کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ ڈاکٹر ناصر مختارکو نیوز لیٹر کا چیف ایڈیٹر مقررکر دیا گیا ہے۔

Poultry Science Association Election

author avatar
Editor In Chief
Dr. Jassar Aftab is a qualified Veterinarian having expertise in veterinary communication. He is a renowned veterinary Journalist of Pakistan. He is veterinary columnist, veterinary writer and veterinary analyst. He is the author of three books. He has written a number of articles and columns on different topics related to livestock, dairy, poultry, wildlife, fisheries, food security and different aspects of animal sciences and veterinary education.

Read Previous

انچارج پولیس اینیمل ریسکیو سنٹرکی مدعیت میں انسدادِ تشددجانورایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

Read Next

پیٹس امیونالوجی اینڈ ویکسی نیشن، سیمینارز کا انعقاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page