Pets Gala by Vets care Club to organize pets competition among pet lovers. Different breeds of cats, dogs and different birds were displayed. Experts emphasized pets care as the key to healthy pets. Vets got information about feeding, management and health of pets
ویٹرنری یونیورسٹی میں پالتو جانوروں کتے، بلیوں اور پرندوں کے شو کا انعقاد
ویٹرنری کالج جھنگ میں پیٹ شو کا انعقاد
پاکستان میں پیٹس کا بڑھتا ہوا رجحان اور ان سے بدسلوکی
ویٹرنری یونیورسٹی میں پا لتو جا نورو ں کتے، بلیو ں اور پر ندو ں کے شو کا انعقاد
لاہور (پریس ریلیز) : یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی سٹو ڈنٹس سو سا ئٹی ویٹس کئیر کلب نے گذ شتہ روز پیٹس گالا کے نام سے پا لتو جانورو ں کتے، بلیو ں اور پر ندو ں کے شو کا انعقاد کیا۔جس کا افتتا ح چئیر مین ڈیپا رٹمنٹ آف کلینیکل میڈیسن اینڈ سر جری ڈاکٹر عارف خان نے ریمونٹ ویٹر نری سے آئے میجر کلیم اللہ کے ہمراہ کیاجبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں پرو فیسر ڈاکٹر انیلہ ضمیر درا نی، ڈاکٹر سید سلیم ، ڈاکٹر ضیا اللہ مغل کے علا وہ سول سو سا ئٹی سے لو گوں ،پا لتو جا نورو ں کے شو قین طلبہ و فکلٹی ممبران کے بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
شومیں کتے ، بلیو ں اور پر ندو ں کی مختلف اقسام کی بریڈزکا مقا بلہ حسن کروا یا گیا۔پیٹس گا لا کا مقصد نو جوان ویٹر نیرین کوپا لتو جا نوروں کی عادات اوران سے بر تاکے بارے میں معلو مات فراہم کر نا جبکہ پالتو ں جانوروں کے مالکان کو جانوروں کی خوراک ، رہن سہن اور ہیلتھ کی مینجمنٹ کے بارے میں تفصیلی آ گا ہی دینا تھا۔ بعد ازیں اختتا می تقریب کی صدارت کر تے ہو ئے میجر کلیم اللہ نے شو میں پو زیشن حا صل کرنے والے پا لتو جانورو ں کے مالکان کے در میان انعا می شیلڈیں ، سر ٹیفیکیٹس اور فیڈ پیکٹس بھی تقسیم کیئے۔