خبر تصیح کے ساتھ
Dr. Aqeel Javed and Dr. Imran Arshad elected as members Pakistan Academy of Sciences
ڈاکٹر عقیل جاوید، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف فارماکالوجی اینڈ ٹوکسیکالوجی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور اور
ڈاکٹر عمران ارشد اسسٹنٹ پروفیسر انسٹیٹیوٹ آف مائیکروبیالوجی یونیورسٹی آٖف ایگریکلچر فیصل آباد
پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کے ممبر برائے سال 2018 منتخب۔ ڈاکٹر عقیل جاوید اور ڈاکٹر عمران ارشد پاکستان کے پہلے ویٹرنیرین ہیں
جنہیں اس ادارے کے ممبر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
نیشنل پولٹری سمپوزیم، راولپنڈی ۔۔ خصوصی رپورٹ روزنامہ آفتاب میگزین
ڈاکٹر عقیل جاوید، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف فارماکالوجی اینڈ ٹوکسیکالوجی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
ڈاکٹر عمران ارشد اسسٹنٹ پروفیسر انسٹیٹیوٹ آف مائیکروبیالوجی یونیورسٹی آٖف ایگریکلچر فیصل آباد