ویٹرنری یونیورسٹی میں نان ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے نئے عہدے داران کی تقریب حلف برداری کا انعقاد
Vice-Chancellor Prof Dr Talat Naseer Pasha chaired the oath-taking ceremony and administered oath to the office-bearers.
پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا کی پرفیشنل لائف پر ایک نظر
ویٹرنری یونیورسٹی میں نان ٹیچنگ سٹاف ایسو سی ایشن کے نئے منتخب عہدے داران کی
تقر یب حلف بر داری کا انعقاد
لاہور(پریس ریلیز): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزنا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کی تقر یب حلف
بر داری منعقد ہو ئی جس کی صدارت وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی۔ ڈاکٹر پا شانے نا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کے نئے صد ر محمد عارف سمیت دیگر عہدے داران جن میں نعیم احمد چو ہدر ی (سینئر نا ئب صدر)، محمد اسلم صد یقی (نا ئب صدر) ، چو ہدر ی
بشا ر ت علی (جنر ل سیکر ٹری)، محمد امجد خا ں( جا ئنٹ سیکر ٹر ی) ، اسد رضا( فنا نس سیکر ٹر ی)، نا صر مسیح( سیکر ٹر ی انفار میشن )، جاوید اقبال
( چئیر مین)، عبدالغفار خان (وا ئس چئیر مین) اور محمد انور (سر پر ست اعلی) سے حلف لیا۔
نا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کے نئے صد ر محمدعار ف نے خطا ب کر تے ہو ئے و یٹر نر ی یو نیور سٹی کے ایک سے سو لہ سکیل کے ملا ز مو ں کے مفا دات پر مبنی ایجنڈا پیش کیا۔ جس میں اُنہو ں نے ملا زمین کو در پیش مسا ئل ، تر قی ، الا ؤ نسزو فلا ح سے متعلقہ دیگر اہم اُمو ر پر تفصیلی
رو شنی ڈا لی۔
اُس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر طلعت نصیر پا شا نے نا ن ٹیچنگ سٹاف ایسو سی ایشن کی نئی کا بینہ کو مبارکباد پیش کی نیز یو نیو ر سٹی کی
تر قی میں نا ن ٹیچنگ سٹا ف کی کا و شو ں اور پیشہ وارا نہ اعلی خد ما ت کی تعریف کی۔ اُنہو ں نے مز ید کہا کہ تمام مسا ئل کے حل کے لیئے ضروری ہے کہ ہم اجتما عی طور پر ملکر کام کریں اور متحد ہو کر کام کر نے کی روا یت کو جاری رکھیں۔اُ نہو ں نے نا ن ٹیچنگ سٹا ف ملا ز مین کو در پیش مسا ئل کو فو ر ی طو ر پر حل کر نے کی اُ نہیں یقین د ہا نی بھی کر وائی ۔