نیچر ل پراڈکٹ ہیپا ٹو ٹوکسٹی اینڈ پری وینشن کے مو ضو ع پر طلبہ کے لئے خصوصی لیکچر
Earlier Dr Muhammad Khalid Ashfaq delivered a lecture to UVAS students on the topic of Natural Products Hepatotoxicity and Prevention.
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں کالج آف ویٹر نری سائنس کے سا بق پر نسپل کیپٹن ریٹا ئرڈڈاکٹر محمد اشفا ق مر حوم کے بیٹے ڈاکٹر محمد خالد اشفاق نے نیچر ل پراڈکٹ ہیپا ٹو ٹو کسٹی اینڈ پری وینشن کے مو ضو ع پر یو نیورسٹی کے طلبہ کو لیکچر دیا۔
Tags: UVAS