لائیوسٹا ک اور فشریز کی وزارت کا قلمدان سنبھال لیا گیا
Minister Livestock and Fisheries, Government of Sindh, Member Provincial Assembly from Ghotki, Mr. Abdul Bari Pitafi
لائیوسٹاک اور فشریز کی وزارت کا قلمدان گھوٹکی کے ممبر صوبائی اسمبلی نے سنبھال لیا۔ محکمہ لائیوسٹاک اور فشریز سندھ کے نئے وزیر عبدالباری پتافی کا تعلق پاکستان پپلز پارٹی پارلیمینٹیرین سے ہے۔
Tags: Minister Livestock Sindh