منسٹر لائیوسٹاک بلوچستان کا کراچی کیٹل کالونی کا دورہ

Minister livestock Balochistan visited cattle colony Karachi

Minister livestock Balochistan visited cattle colony Karachi | منسٹرلائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ مٹھا خان کاکڑ نے کراچی سپر ہائی وے میمن کٹیل کالونی کا دورہ کیا ۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے منسٹر لائیوسٹاک کا بھر پور استقبال کیا گیا۔ صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن شاکر عمر گجر نے منسٹر لائیوسٹاک کو لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی کے لئے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان بلوچستان حکومت ےکے ساتھ مل کر بلوچستان میں اعلیٰ سطح کی لائیوسٹاک نمائش کا اہتمام کرے گی۔

سندھ لائیوسٹاک ایکسپو کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ وزیر لائیوسٹاک بلوچستان مٹھا خان کاکڑ کو شیلڈ پیش کرتے ہوئے

منسٹر لائیوسٹاک سندھ عبدالباری پتافی منسٹر لائیوسٹاک بلوچستان مٹھا خان کاکڑ کو سندھ لائیوسٹاک ایکسپو کے موقع پر خوش آمدید کہتے ہوئے

Minister livestock Balochistan visited cattle colony Karachi

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

وزیر اعلیٰ پنجاب عالمی بھینس کانگریس کی افتتاحی تقریب میں سائنو پاک بفلو ریسرچ سنٹر کا افتتاح کریں گے

Read Next

انٹرنیشنل بفلو کانگرس کا آغاز ہو گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بین الاقوامی بفلو کانگرس اور سائنو پاک جائنٹ ریسرچ سنٹر فار بفلو کا افتتاح کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page