محکمہ لائیوسٹاک کے 63افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی کے لیے مینڈیٹری ٹریننگ
Mandatory trainings for Livestock officers
محکمہ لائیوسٹاک خیبرپختونخواہ کے افسران کیلئے ٹریننگ کا انعقاد
محکمہ لائیوسٹاک کے 63افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی کے لیے مینڈیٹری ٹریننگ
گریڈ 17کے 30، گریڈ18کے 25اور گریڈ 19کے 8افسران ٹریننگ کے لئے نامزد
محکمہ لائیوسٹاک کے گریڈ 17،18اور19کے آفیسرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اورمحکمانہ ترقی کے لیے بالترتیب 4،8اور12ہفتوں کی مینڈیٹری ٹریننگز کا آغازہوگیاہے ۔ ٹریننگ حاصل کرنے والے افسران کی تفصیل درج ذیل ہے۔ گریڈ 17کے 30افسران میں اینیمل ہیلتھ کے ڈاکٹرخالدمحمود، ڈاکٹرلیاقت علی خان، ڈاکٹرمحمدزبیر، ڈاکٹرمحمداحسن منیر،ڈاکٹرمحمدعمران، ڈاکٹرمحمدسجادحیدر، ڈاکٹرسلیمان احمد، ڈاکٹرمحمدفیصل اسلام، ڈاکٹرفوادبدر، ڈاکٹرنازش سعید، ڈاکٹرمحمدیونس بھلہ ، ڈاکٹرصدف انور، ڈاکٹروحیداحمد، ڈاکٹرصبابدر، ڈاکٹرعبدالرحمٰن، ڈاکٹرانیلہ سردار، ڈاکٹرآمنہ شرجیل مہر، بریڈ امپرومنٹ کے ڈاکٹرندیم الیاس،ڈاکٹرجمشیداختر،ڈاکٹرمحمداکرم،ڈاکٹرمحمدشوکت، ڈائریکٹوریٹ آف لائیوسٹاک فارمزکے ڈاکٹرطاہراسمٰعیل، ڈاکٹرسیدمحمدعلی شاہ، بی ایل پی آر آئی خیری مورت /پتوکی کے ڈاکٹرمحمدعمران وی آرآئی کی ڈاکٹرحناافروز اورڈاکٹراقصیٰ مشتاق جبکہ پی آرآئی کے ڈاکٹرانوارالحق، ڈاکٹرمحمدعمران، ڈاکٹرغزالہ ناہید اورڈاکٹرانوارالحق شامل ہیں۔ گریڈ 18کے ٹریننگ کے لیے نامزدکئے گئے 25افسران میں اینیمل ہیلتھ کے ڈاکٹرفرحت عباس خالد، ڈاکٹرمظہرحسین چیمہ،ڈاکٹرعالیہ بانو، ڈاکٹرسیدعباس علی شاہ، ڈاکٹرنعیم چغتائی، ڈاکٹرروبینہ رحمٰن، ڈاکٹرمحمدشفیق ظفر، ڈاکٹرندیم کمال، ڈاکٹرخالداقبال، ڈاکٹرمظہراقبال، ڈاکٹرعمرحیات، ڈاکٹرمظہراحمدخان، ڈاکٹرغلام مصطفےٰ، ڈاکٹرذوالفقارعلی جبکہ بریڈ امپروومنٹ کے ڈاکٹرحمیداحمدزاہد، ڈاکٹرعبدالماجد، ڈاکٹرنیرسلطان، ڈاکٹرمحمداشفاق حسین، ڈائریکٹوریٹ آف لائیوسٹاک کے ڈاکٹرمحمدعارف خان، ڈاکٹرمحمدخالدفاروق، وی آر آئی کے ڈاکٹرمحمدنعمان،ڈاکٹرمحمدعاصم اورپی آرآئی کے ڈاکٹرحافظ اللہ بچایا، ڈاکٹرطاہرعزیز اور ایل پی آر آئی کی ڈاکٹرسمیراصدف شامل ہیں۔ گریڈ 19کے ایکسٹینشن ونگ میں سے ڈاکٹرمحمدسرفرازچٹھہ،ڈاکٹرنوید احمدنیازی،ڈاکٹرسیدندیم بدر، ڈاکٹرسیدعامرمحمود، ڈاکٹرمحمدحبیب، ڈاکٹراشفاق احمدانجم اورڈاکٹرخلیل احمدجبکہ ریسرچ ونگ میں سے ڈاکٹرسجادحسین کو تربیتی کورس کے لیے نامزدکیاگیاہے۔ یہ افسران یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہورمیں ٹریننگ کے دوران فنانشل مینجمنٹ اورٹیکنیکل کورسز کے ساتھ ساتھ آفس مینجمنٹ کورسز بھی پڑھیں گے۔ واصف خورشید سیکرٹری لائیوسٹاک نے کہاکہ محکمہ بہت جلد ان افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی کے کیسز حکومت پنجاب کو بھیج دے گا اورامید ہے کہ تربیت یافتہ افسران پہلے سے بہتر سروسز فراہم کرسکیں گے جس سے یقیناًمویشی پال حضرات کے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ ملک میں دودھ،گوشت اورانڈوں کی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ ممکن ہوسکے گا۔ سیکرٹری لائیوسٹاک نے کہاکہ محکمہ لائیوسٹاک میں گریڈ 1 سے گریڈ 20تک کے افسران اوراہلکاران کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے گا جس کامقصد بہترلائیوسٹاک سروسز کی فراہمی کو یقینی بناناہے۔