قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال، خوراک اور علاج
Management and Feeding of Qurbani Animals at Eid ul Adha
قربانی کے جانور کو کس جگہ باندھا جائے اوراسے کیا کھلایا جائے؟؟؟
وہ کون سی چیزیں ہیں جو قربانی کے جانور کو ہر گز نہ کھلائی جائیں؟؟
اگر جانور بیمار ہو جائے تو کیا کریں؟؟
تفصیلات اس ویڈیو میں
https://youtu.be/pXGITOdg63Y
مکمل پروگرام کے لئے نیچے تصویر پر کلک کریں



