
اکنامک سروے: سیلاب میں ساڑھے گیارہ لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہوئے، سب سے زیادہ نقصان بلوچستان میں ہوا
اکنامک سروے ایگرو لائیوسٹاک چیپٹر
اکنامک سروے: دودھ کی پیداوار 67 بلین لیٹر سے بڑھ گئی، گوشت کی پیداوار میں بھی اضافہ
سیلاب اور لمپی کے باوجود لائیوسٹاک سیکٹر ملکی معیشت کو سہارا دے گیا، اکنامک سروے میں دعویٰ