وزیر اعظم کے سو روزہ ایجنڈا کے تحت سٹیک ہولڈرز اور لا ئیو سٹا ک ایمر جنسی ذیلی گروپ کا مشاورتی اجلا س 

Nasim Sadiq in a Meeting

 لا ئیو سٹا ک ایمر جنسی ذیلی گروپ کا مشاورتی اجلا س

Meeting of Livestock Emergency Group for livestock and dairy development. Livestock Development in Pakistan | وزیر اعظم کے سو روزہ ایجنڈا کے تحت سٹیک ہولڈرز اور لا ئیو سٹا ک ایمر جنسی ذیلی گروپ کا مشاورتی اجلا س

Vitural veterinary expo inpakistan online Expo

ہنگامی حالات میں لائیوسٹاک کیلئے تیاری کے حوالے سے ٹریننگ کا اہتمام

لائیوسٹاک سرمایہ کاری، آرمی چیف کے نام خط

Nasim Sadiq in a Meeting

ویٹرنری یونیورسٹی میں لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی بارے جائزہ لینے اور مستقبل کے لیئے ٹھو س منصو بہ تیار کرنے کے حوالے سے سٹیک ہولڈرز اور لا ئیو سٹا ک ایمر جنسی ذیلی گروپ کے مشاورتی اجلا س کا انعقاد
لاہور (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں وزیر اعظم پاکستان کے سو روزہ ایجنڈا کے تحت لا ئیو سٹاک سیکٹر کی بہتر ی کے لیئے ٹھو س منصو بہ تیار کرنے اور لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی بارے جائزہ لینے کے حوالے سے سٹیک ہولڈرز اور لا ئیو سٹا ک ایمر جنسی ذیلی گرو پ کے مشاورتی اجلا س کا انعقاد سٹی کیمپس لا ہور میں منعقد ہوا۔اجلا س کی مشتر کہ صدارت سا بق سیکر ٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیویلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب نسیم صا دق اور وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی جبکہ فیڈرل گورنمنٹ،لائیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیویلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب،پاکستان ڈیری ایسو سی ایشن، بفلو بریڈر ایسو سی ایشن پنجاب ،ساہیوال کیٹل بریڈرز سوسائٹی، کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسو سی ایشن،پنجاب بریڈنگ اتھا رٹی، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسو سی ایشن،میٹ ایکسپو رٹ ایسو سی ایشن آف پاکستان،پاکستان ٹینر زایسو سی ایشن اورپاکستان پولٹر ی ایسو سی ایشن کے نما ئند گان سمیت پاکستان بھر کے پبلک و پرا ئیو یٹ سیکٹر زسے سٹیک ہولڈرز ،تحقیق کار، پرو فیشنلز اور اسا تذہ کی بڑ ی تعداد نے اجلاس میں شر کت کی۔
اُ س مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے نسیم صا دق نے کہا کہ پا کستان میں لا ئیو سٹاک سیکٹر کو فعال بنا نے کے لیئے چارے کی پیدا وار کو بڑ ھا نے کی اشد ضرورت ہے اور مستقبل میں لا ئیو سٹاک انڈ سٹر ی کا شمار پاکستان کی بڑ ی انڈ سٹر یو ں میں ہو گا۔اُ نہو ں نے پا کستان کے چا رو ں صو بو ں میں مویشیو ں کی مردم شما ری کر وانے کے بارے میں تجویز دی نیز کہا کہ گذشتہ سا لو ں میں محکمہ لا ئیو سٹا ک اور ویٹرنری یونیورسٹی کی مشتر کہ کا وشو ں کی بدو لت مویشیو ں میں پا ئی جا نے والی مہلک بیما ریاں منہ کھر، گل گھو ٹو اور کا ٹا میں وا ضع کمی آئی ہے اور سیکٹر کو بھی تر قی ملی ہے۔
وا ئس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کہا کہ فیڈر ل گورنمنٹ لا ئیو سٹا ک سیکٹر کو فعال بنا نے کے لیئے سنجید گی سے کام کر رہی ہے ۔ اُنہو ں نے مزید کہا کہ اجلاس کا مقصد پاکستان بھر سے سٹیک ہولڈر ز ،فارمرز، سروس پرو وا ئڈر،میٹ ایکسپو ر ٹر ،پو لٹر ی اور ڈیری انڈ سٹر ی کے مالکا ن کو اکھٹا کر نا تھا جہا ں وہ سیکٹر کی تر قی میں حا ئل ر کا وٹو ں اور مسا ئل کو زیر بحث لا کر سیکٹر کی بہتر ی کے حوا لے سے اپنی اپنی تجا ویزیں پیش کر یں گے جس کے زریعے مستقبل کے لیئے ایک ٹھو س نیشنل لا ئیو سٹا پا لیسی مر تب کی جا ئے گی نیز اُنہو ں نے سکول ملک پرو گرام شروع کر وا نے کی تجویز بھی دی۔
اجلا س میں لائیو سٹاک سیکٹر کی کم پیدا وار،غیر معیاری دودھ اور دودھ سے بنی مصنو عات،غیر معیاری گوشت اور ان تمام اشیا کی کم ما نگ جس سے سیکٹر کو فعال بنا یاجا سکتا ہے سے متعلقہ مختلف مو ضو عات پر تفصیلی گفتگو ہو ئی نیز اجلا س میں ما ہرین/ سٹیک ہولڈرز نے سیکٹر کی تر قی کے بارے میں اپنی اپنی ما ہرا نہ رائے/ تجاویز یں پیش کیں جن میں خشک دودھ اور وے پا ؤ ڈر کی امپو رٹ کو بند کر نے ، کم سے کم دودھ کے پاسچر آئزیشن کے قا نون کو لا گو کر نے اور کنزیو مر (صارف) کو معیاری خوراک کے بارے میں آ گا ہی الیکٹر نک میڈ یا کے زریعے آ گا ہی پھیلا نے، دودھ کی پیدا واری لا گت اور فیڈ کے نر خ کو کم کرنے،فارمرز کی رہنما ئی ، لوکل بر یڈ گا ئے/ بھینسو ں کی افز ئش نسل کو بڑ ھا نے،چارے کی پیدا وار میں خا طر خوا ہ اضا فہ کے لیئے زر عی مشینر ی پر سبسڈی دینے، اینیمل ہسبنڈ ری کمشنر کو بھر تی کر نے، گوشت کی قیمت ڈی کیپنگ کر نے، انڈ سٹر ی اور ایکسپو رٹ پر لگا ئے گئے ٹیکسز کو ختم کر نے،یو نین کونسل کی سطح پر بریڈ ایسو سی ایشنز قا ئم کر نے، معیا ری دودھ کے سٹینڈرڈ کو قا ئم کر نے اور ملا وٹ کر نے والے کے خلا ف سخت قا نو نی کار وائی کر نے، الیکٹر نک میڈ یا کی
و سا طت سے لا ئیو سٹاک فارمرز کومویشیو ں کی فلا ح اور افزا ئش نسل بڑ ھا نے اور صارف کو معیاری صحت مند خوراک کے بارے میں آ گا ہی پھیلا نے نیز کسان دوست پا لیسیا ں بنا نے سے متعلقہ تجا ویز یں شامل ہیں۔

Meeting of Livestock Emergency Group for livestock and dairy development. Livestock Development in Pakistan

author avatar
Editor In Chief
Dr. Jassar Aftab is a qualified Veterinarian having expertise in veterinary communication. He is a renowned veterinary Journalist of Pakistan. He is veterinary columnist, veterinary writer and veterinary analyst. He is the author of three books. He has written a number of articles and columns on different topics related to livestock, dairy, poultry, wildlife, fisheries, food security and different aspects of animal sciences and veterinary education.

Read Previous

کابو میں جنگلی حیات کی نسل کشی روکی جائے،میر قطب بنگلزئی

Read Next

چکوال سے ہاتھی کی معدوم نسل کی ایک کروڑ سالہ قدیم باقیات دریافت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page