Livestock Department offers cash reward for catching stray dogs
آوارہ کتا دفتر جمع کرائیں،200 روپے نقد انعام پائیں،محکمہ لائیوسٹاک کی منفرد سکیم
اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی آبادی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا تشویش کا اظہار
ڈاگ پاپولیشن کنٹرول سنٹر میں 70آوارہ کتے منتقل