محکمہ لائیوسٹاک گریڈ 20 کے دو افسران کے تبادلے Livestock department transfers ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر غلام حسین کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن تعینات کر دیا گیا ڈاکٹر محمد اقبال ڈائریکٹر وی آر آئی کو ڈائریکٹر جنرل ریسرچ تعینات کر دیا گیا