Livestock KPK called a meeting to review Livestock Products Prices and poultry products prices including milk, meat and chicken
لیگل نوٹس کے بعد لائیوسٹاک خیبر پختونخواہ کی جانب سے لائیوسٹاک پروڈکٹس کی قیمتوں کے حوالے سے میٹنگ طلب کر لی گئی
ڈیری فارمز ایسوسی ایشن کا چارے کی قیمتوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ
دودھ کی قیمت پر اجلاس نہ بلانے پر توہین عدالت کے حوالے سے ڈائریکٹر لائیوسٹاک کو لیگل نوٹس جاری
Tags: Meat Price Milk Price