ویٹرنری یونیورسٹی کا سالانہ جاب فئیر 23 جنوری بروز بدھ کو سٹی کیمپس لاہور میں منعقد ہو گا
ویٹرنری یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی فشریز اینڈ ایکواکلچر کانفرنس کا انعقاد 30 جنوری کو ہو گا
نگرپاکر میں شکاریوں نے نایاب نیل گائے کو زخمی کرنے کے بعد ذبح کر دیا