آئیڈیا ڈیری ورکشاپ کا انعقاد 3 دسمبر کو ویٹرنری یونیورسٹی راوی کیمپس پتوکی میں ہو گا

Idea Dairy Workshop

IDEA Dairy Workshop at UVAS by Alltech Pakistan | آئیڈیا ڈیری ورکشاپ کا انعقاد 3 دسمبر کو ویٹرنری یونیورسٹی راوی کیمپس پتوکی میں ہو گا
آلٹیک پاکستان کے زیر اہتمام وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز پروفیسر ڈآکٹر طلعت نصیر پاشا کی سربراہی میں  آئیڈیا ڈیری ورکشاپ کا انعقاد 3 دسمبر کو ویٹرنری یونویرسٹی راوی کیمپس پتو کی کے پروفیسر ڈاکٹر اکرم ایجوکیشنل کمپلیکس میں ہو گا۔  تقریب کے مہمان خصوصی منسٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک ہوں گے۔

آئیڈیا ڈیری ورکشاپ، منسٹر لائیوسٹاک پنجاب کی شرکت

Idea Dairy Workshop

AD of IDEA Dairy Workshop

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

وائلڈلائف ڈیپارٹمنٹ غار میں پھنسے مارخور کو بچانے میں ناکام

Read Next

نیوزی لینڈ کے ایک جزیرے پر مزید 50 مردہ وہیل پائی گئیں

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page