
IDEA Dairy Workshop at UVAS by Alltech Pakistan | آئیڈیا ڈیری ورکشاپ کا انعقاد 3 دسمبر کو ویٹرنری یونیورسٹی راوی کیمپس پتوکی میں ہو گا
آلٹیک پاکستان کے زیر اہتمام وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز پروفیسر ڈآکٹر طلعت نصیر پاشا کی سربراہی میں آئیڈیا ڈیری ورکشاپ کا انعقاد 3 دسمبر کو ویٹرنری یونویرسٹی راوی کیمپس پتو کی کے پروفیسر ڈاکٹر اکرم ایجوکیشنل کمپلیکس میں ہو گا۔ تقریب کے مہمان خصوصی منسٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک ہوں گے۔
آئیڈیا ڈیری ورکشاپ، منسٹر لائیوسٹاک پنجاب کی شرکت
Tags: IDEA Dairy Workshop