
ویٹرنری یونیورسٹی میں چوہوں کی ہینڈلنگ کے موضع پر ایک روزہ ہینڈز آن ٹریننگ اختتام پزیر
Hands-On Training on Mice Handling, Tissue Sampling & Oocyte Collection organized by Department of Anatomy and Histology , UVAS
لیب اینیمل ہینڈلنگ اور سیمپل کولیکشن کے موضوع پر ویٹرنری یونیورسٹی میں ٹریننگ کا انعقاد
سٹیم سیل کلچر پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ
ویٹرنری یونیورسٹی میں چو ہو ں کی ہینڈلنگ،ٹشو کے نمو نے لینے اور بیضہ خلیہ کو جمع کر نے سے متعلقہ
مو ضو ع پر جاری ایک روزہ ہینڈز آن ٹریننگ اختتام پذیر : پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن نے شر کا اور ریسورس پر سنز میں
سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے
لاہور(پریس ریلیز) : یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا ر ٹمنٹ آف ا نا ٹو می اینڈ ہسٹا لو جی نے گذ شتہ روزچو ہو ں کی ہینڈلنگ،ٹشو کے نمو نے لینے اور بیضہ خلیہ کو جمع کر نے سے متعلقہ مو ضو ع پر جاری ایک روزہ ہینڈز آن ٹر یننگ کی اختتامی تقر یب کاانعقادکیا۔ڈین فیکلٹی آف با ئیو سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن نے اختتا می تقر یب کی صدارت کر تے ہو ئے شر کا اور ریسورس پر سنز میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے اور اپنے خطاب میں معلو ماتی ٹریننگ کا انعقاد کروانے پر آرگنا ئزر کی کاوشو ں کو بھی سراہا ۔
ایک روزہ ٹریننگ کی چیف آرگنا ئزر /چیر پر سن ڈیپا ر ٹمنٹ آف ا نا ٹو می اینڈ ہسٹا لو جی ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر حفصہ زینب تھیں جبکہ حافظ فصیح الر حمن ٹریننگ کو آرڈینیٹر تھے ان کے علا وہ دیگر اہم شخصیات میں ڈاکٹر مرزا محمد عثمان اور ڈاکٹر صا ئمہ مسعود ٹریننگ کے ریسورس پرسنز تھے۔ایک روزہ ہینڈزآن ٹریننگ میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف زو والوجی سے اور ویٹرنری یونیورسٹی کیفوڈسائنس اینڈ ہیو من نیو ٹریشن ڈیپارٹمنٹ،با ئیو لو جیکل سا ئنسزاور با ئیو کیمسٹری سے انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی کثیر تعداد نے تر بیت حا صل کی۔
5 Comments
This is the compassionate of criticism I positively appreciate. https://ondactone.com/spironolactone/
The thoroughness in this piece is noteworthy.
generic zantac 150mg
More posts like this would make the blogosphere more useful. http://seafishzone.com/home.php?mod=space&uid=2293999
generic forxiga – dapagliflozin 10mg cost buy dapagliflozin online cheap
order generic xenical – site xenical cost