زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی ویٹرنری فیکلٹی میں انٹرنشپ اینڈ کیرئر پلاننگ کے موضوع پر سیشن

فیکلٹی آف ویٹرنری سائنس یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد میں نویں سمسٹر کے طلبا و طالبات کے ساتھ انٹرنشپ اینڈ کیرئر پلاننگ کے موضوع پر خصوصی سیشن کیا گیا ۔

Jasir Aftab Lecture UAF Career Planning Session