بین الا قوا می فشریز اینڈ ایکو ا کلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو کے سلسلے میں سٹیک ہولڈرز کا اجلاس 

Fisheries & Aquaculture Conference

بین الا قوا می فشریز اینڈ ایکو ا کلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو

The University of Veterinary & Animal Sciences (UVAS) Lahore organized a meeting of heads of federal & provincial fisheries departments on pre International Fisheries & Aquaculture Conference & Expo 2019for the promotion of fisheries and aquaculture sector in Pakistan.

ویٹرنری یونیورسٹی میں فشریز اینڈ ایکواکلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو اختتام پذیر

Fisheries & Aquaculture Conference

Fisheries & Aquaculture Conference Preparations

News of Fisheries & Aquaculture Expo Fisheries & Aquaculture Conference

لاہور (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے گذشتہ روز30 جنوری 2019 میں منعقد ہو نے والی بین الا قوا می
فشریز اینڈ ایکو ا کلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو کے سلسلے میں و فا قی و صو با ئی فشر ی ڈیپا رٹمنٹس سے سٹیک ہولڈرز کے اجلاس کا انعقادکیا۔جس کی صدارت وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شانے کی اور بین الاقوا می کانفر نس سے متعلقہ کیئے جا نے والے انتظا ما ت کا بغور جا ئزہ لیا جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں ڈائر یکٹر جنر ل فشر ی ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات،صدر نیو ٹریشنسٹ ایسو سی ایشن آف پاکستان ڈاکٹر مصد ق آصف،ڈائر یکٹر فشر یز فا ٹاارشد عزیز کے علاوہ پرو فیشنلز، فش فارمرز، یو اس فیکلٹی ممبران ،مچھلی فیڈ انڈسٹری سے نما ئند گان اور فشر ی ڈیپا رٹمنٹ پنجاب سے آ فیشلزکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اُ س مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ میٹنگ کا مقصد آئندہ سال 2019 میں منعقد ہو نے والی دو روزہ
بین الا قوا می فشریز اینڈ ایکو ا کلچر کانفرنس اینڈ ایکسپو کو فارمنگ کمیو نٹی ،فش فیڈ انڈسٹر ی کے فائدے اور ملک میں فشر ی اینڈ ایکو ا کلچر سیکٹرکی تر قی کے لیئے دورحا ضر کے جدید اطلا قی علم کی رو شنی میں نتیجہ خیز بنا نے کے لیئے منصو بہ بندی کرنے کے بارے نیز تمام سٹیک سے ان کی ما ہرا نہ را ئے / تجا ویزیں جا ننے کے لیئے منعقد کی گئی ہے ۔ اُ نہو ں نے پولٹر ی سیکٹر کی تر قی کی مثا ل دیتے ہو ئے کہا کہ پا کستان میں پولٹر ی سیکٹر میں تر قی پبلک و پرائیو یٹ سیکٹر کے باہمی اشتراک اور سٹیک ہو لڈرز کے آپسی مظبوط کمیو نیکیشن /نیٹ ورکنگ کی و جہ سے ہو ئی لہذا فشر ی سیکٹر کو پاکستان میں فعال سیکٹر بنانے اور خا طر خوا ہ نتائج حا صل کر نے کے لیئے ضروری ہے کہ فشری سٹیک ہولڈرز کے در میان بھی آپس میں
کمیو نیکیشن زیا دہ سے زیا دہ ہو ۔
دو روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے سائنسدان، ماہر ین،پرو فیشنلز، سٹیک ہو لڈرز شعبہ فشر ی میں ہو نے والی حا لیہ سا ئنسی تر قی سے متعلقہ مختلف مو ضو عات پر اپنے تجر بات کی رو شنی پراپنے اپنے خیا لات کا اظہا ر کر یں گے۔قبل ازیں ڈاکٹرنور خان نے دو روزہ بین الا قوا می کانفر نس سے متعلقہ کیئے جانے والے ا نتظا مات ،مختلف پرو گرا مو ں، تھیم، ٹیکنیکل و فش فارمرز سیشن،ورکشاپ، پوسٹر ایکسپو ،سپا نسرایجنسیو ں اور متوقع خر چے کے بارے میں اجلاس کو تفصیلی آ گا ہ کیا۔

Bell Button Website Jassaraftab

Read Previous

غاروں کا مکین سانپ ڈھکن میں جا پھنسا

Read Next

وزیراورمشیرلائیوسٹاک کا ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا دورہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page