
ڈاکٹر جمیل بسرا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
ڈاکٹر جمیل بسرا ، ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن ، ڈیپارٹمنٹ آف لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب
کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر لائیوسٹاک پروڈکشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ بہادر نگر اوکاڑہ میں ٓٓالوداعی تقریب کا انعقاد
Farewell for Dr. Jamil Basra Director General Production Punjab on his retirement held