محکمہ لائیوسٹاک کے افسر ڈاکٹر اظہر اقبال انتقال کر گئے
Dr. Azhar Iqbal is no more with us | محکمہ لائیوسٹاک کے افسر ڈاکٹر اظہر اقبال انتقال کر گئے
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک شیخوپورہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب کے افسر ڈاکٹر اظہر اقبال انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 9 جون 2019 کو بعد نماز ظہر جامع مسجد سیکٹر ایل، ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں ادا کی جائے گی۔
Tags: Obituary