Dairy and Cattle Farmers Association – DCFA Pakistan announced the rate of milk
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے دودھ کے نئے ریٹ کا اعلان کر دیا
دودھ کی فی لٹر قیمت 220 روپے ہونے کا عندیہ، پیداواری لاگت جاری
آج مورخہ 09/04/19 کو ڈیری فارمرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے دودھ کے نئے ریٹ کا اعلان کیا گیا جو 108 روپیہ فی لیٹر/4050/من کل سے ہوگا مزید یہ بھی کہ دودھ کی سالانہ بندھی کا دورانیہ 15 ماہ یعنی جن کی بندھی 31 دسمبر تک کی تھی 31 مارچ 2020 تک کردی گئی ہے اگر کسی پیکار کو اعتراض ہے تو ایسوسی ایشن کے آفس میں رابطہ کر سکتا ہے اور آنے والے اگلے سالوں میں دودھ کی بندھیاں یکم اپریل سے 31 مارچ سے تک ہونگیں