
ڈیری اینڈ کیٹل فارمر ایسوسی ایشن کے نمائیندوں سے منسٹر لائیوسٹاک سندھ کی ملاقات
صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ فشریز عبدالباری پتافی نے کہا ہے کہ ہم اپنے محکمے کی جانب سے ایسا لائحہ عمل جوڑنے پر غور کر رہے ہیں جس سے سندھ میں کام کرنے والا ہر فارمر مارکیٹ فوائد سے آشنا ہو، ہمارا فارمر اگر مارکیٹ کے فوائد سے آگاہ ہوگا تو وہ اپنا مقامی مارکیٹ سے لے کر قومی سطح پر اپنا کردار ادا کرے گا، جس سے ایکسپورٹ کی مد میں ملک کی آمدنی میں نہ صرف اضافے کا سبب بنے گا بلکہ عالمی مارکیٹ میں نئے مواقع بھی میسر آ سکیں گے، ان خیالات کا اظھار انہوں نے آج اپنے آفیس میں ڈیری اینڈ کیٹل فارمر ایسوسی ایشن کے نمائیندوں سے ملاقات کے دؤران کیا۔
Meeting of Dairy and Cattle Farmers Association with Minister Livestock Sindh