کالج آف ویٹرنری سائنس لاہور کے سابق پرنسپل ڈاکٹر محمد اشفاق مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی اجلاس

Condolence Reference for Capt (R) Dr Muhammad Ashfaq Ex Principal College of  Veterinary Sciences Lahore

کالج آف ویٹرنری سائنس لاہور کے سابق پرنسپل ڈاکٹر محمد اشفاق مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی اجلاس

Condolence Reference for Capt (R) Dr Muhammad Ashfaq Ex Principal College of Veterinary Sciences Lahore

Ex Principal Veterinary College

Condolence Reference for Capt (R) Dr Muhammad Ashfaq Ex Principal College of  Veterinary Sciences Lahore Condolence Reference for Capt (R) Dr Muhammad Ashfaq Ex Principal College of  Veterinary Sciences Lahore Condolence Reference for Capt (R) Dr Muhammad Ashfaq Ex Principal College of  Veterinary Sciences Lahore

کالج آف ویٹرنری سائنس لاہور کے سابق پرنسپل پرنسپل کیپٹن ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد اشفاق (مرحوم) کے ایصال ثواب کے لئے تعزیتی اجلاس کا انعقاد 

لاہور(پریس ریلیز): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں کالج آف ویٹر نری سائنس کے صا بق پر نسپل کیپٹن ریٹا ئرڈ ڈاکٹر محمد اشفا ق) مر حوم( کے ایصا ل ثوا ب کے لیئے تعز یتی اجلا س کا انعقاد ہوا ۔ڈاکٹر محمد اشفا ق) مر حوم(نومبر 1918 میں پیدا ہو ئے اور 100 بر س کی عمر میں14اکتو بر 2018 کو خا لق حقیقی سے جا ملے۔ڈاکٹر محمد اشفا ق اپنی زند گی میں دو بار1965-66 اور1970-72 میں کالج آف ویٹر نری سائنس کے پر نسپل رہ چکے تھے۔
تعز یتی اجلا س کی صدار ت وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ویٹرنری یونیورسٹی کے سابق وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر منظور قریشی، ڈاکٹر محمد اشفا ق) مر حوم(کے تین بیٹے محمد طارق اشفاق، ڈاکٹر محمد خالد اشفاق، ڈاکٹر محمد طاہر اشفاق سمیت سینئر ایلو منا ئی ممبران، یو نیو ر سٹی اساتذہ ،ملازمین کی بڑی تعداد نے شر کت کی اور مر حو م کے ایصا ل ثواب و مغفر ت اور در جات کی بلند ی کے لیئے فا تحہ خوا نی بھی کی ۔ ڈاکٹر محمد خالد اشفاق نے اپنے خطاب میں اپنے والد کے اخلاق، اُ صو لو ں وسنہر ی یا دو ں کے بارے میں شر کا کو تفصیلی بتا یا۔
اپنے خطا ب میں پرو فیسر ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ ڈاکٹر اشفاق میر ے والد ڈاکٹر میاں نصیر احمد سلیم (مر حوم) کے اُ ستاد تھے۔اُنہو ں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشفاق نے اپنی زند گی میں نا صرف تعلیم و تحقیق میں بیش قدر خد ما ت سر انجام دیں بلکہ اسلام کی دعو ت و تبلیغ میں بھی اپنا مثا لی کردار ادا کیا۔اُنہو ں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر اشفا ق ویٹر نری یونیورسٹی کے مختلف پرو گرا مو ں کا نو وکیشن،سا لا نہ ایلو منا ئی اعشا ئیہ و دیگر تقریبات میں شر کت کیا کر تے تھے اور یو نیورسٹی کی تر قی سے متعلقہ کا مو ں میں گہر ی دلچسپی بھی لیتے تھے اور اُن کی رہنما ئی میں یو نیورسٹی کی تر قی سے متعلقہ اُ مور کے بارے میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
ڈا کٹر منظو ر قریشی نے اپنے خطاب میں ڈاکٹر اشفاق (مر حوم) کے بارے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ بحیثیت آفیسر، استاد وہ پوری محنت لگن اور ایماندا ری کے ساتھ کام کر نے والے عظیم انسا ن تھے اور اُنہو ں نے اپنی پو ری زند گی میں میرٹ کے معا ملے پر کبھی بھی سمجھو تہ نہیں کیا۔یو اس پرو وا ئس چانسلر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے ڈاکٹر اشفاق (مر حوم) کی مختلف پو زیشنز پر اداکی گئی بیش قدر خد ما ت کا تفصیلی تذکر ہ کیا۔

Read Previous

البانیہ کے ایک چڑیا گھر میں پنجرے میں بند شیر

Read Next

ڈائنوسار کا 10 کروڑ سال پرانا ڈھانچہ دریافت

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page