تصاویر: پنجاب کے وزیر اور مشیر برائے لائیوسٹاک کا کولڈ چین سپلائی سسٹم کا دورہ

 سردار حسنین بہادر  دریشک وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب اور فیصل حیات جبوانہ مشیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب کا کولڈ چین سپلائی سسٹم، ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ، لاہور کا دورہ