وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز آمد، ویٹرنری اکیڈمی کا افتتاح

Chief Minister Buzdar inaugurated Veterinary Academy at UVAS

Chief Minister – CM Buzdar inaugurated Veterinary Academy at UVAS

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز آمد، ویٹرنری اکیڈمی کا افتتاح
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلیٰ نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کی ویٹرنری اکیڈمی کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ویٹرنری اکیڈمی کا دورہ کیا
اور اکیڈمی کے مختلف حصے دیکھے۔ انہوں نے اکیڈمی کے سٹاف سے ملاقات کی اور سٹاف میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ وزیراعلیٰ نے پیٹ(Pet) سینٹر کا بھی دورہ کیا اور جانوروں کے علاج معالجے کیلئے سہولتوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جانوروں کیلئے مخصوص الٹرا ساؤنڈ سینٹر اور آپریشن تھیٹر بھی دیکھا۔
وزیراعلیٰ کو اکیڈمی میں تربیت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

Read Previous

ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ورلڈ ریبیز ڈے کی مناسبت سے واک اور کیمپ کا اہتمام

Read Next

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ویٹرنری پروفیشنلز اور دیگر کیلئے ملازمت کے مواقع

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page