لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو وٹس ایپ پر چکن کی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا
LHC stops Punjab govt from deciding chicken price on WhatsApp | لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کو وٹس ایپ پر چکن کی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا
لاہور ہائی کورٹ نے چکن کی قیمتوں کو بذریعہ وٹس ایپ مقرر کرنے کے خلاف تحریری فیصلہ جاری کردیا
Tags: Poultry Poultry Price