Check Post of L&DD at Punjab Sindh Boarder to control FMD
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب کی جانب سے صادق آباد میں کوٹ سبزل(سندھ پنجاب بارڈر )پر چیک پوسٹ قائم کردی گئی۔ چیک پوسٹ کے قیام کامقصد صوبہ سندھ سے آنے والے منہ کھر سے متاثرہ جانوروں کا مکمل معائنہ کرنا اور انہیں مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنا ہے ۔ چیک پوسٹ پر عملہ 24 گھنٹے ماہر ویٹرنری ڈاکٹروں کی زیرنگرانی ڈیوٹی دے گا ۔
2 Comments
mexico pharmacies prescription drugs: mexican pharmacy online – mexican rx online
mexico drug stores pharmacies
http://cmqpharma.com/# mexico drug stores pharmacies
п»їbest mexican online pharmacies