
ویٹرنری کالج جھنگ میں ٹی بی پر گفتگو
A Talk delivered by Prof. Dr. Muhammad Tariq Javed, Chairman Dept. of Pathology University of Agriculture, Faisalabad at College of Veterinary and Animal Sciences, Jhang on Bovine Tuberculosis (TB), its control and future in Pakistan.
پروفیسر ڈاکٹر طارق جاوید، چیئرمین ڈیپارٹمنٹۤ آف پیتھالوجی، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد نے کالج آٖ ف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز جھنگ میں بووائن ٹیوبرکلوسس، اس بیماری کے مستقبل اور کنٹرول پر گفتگو کی۔ انہوں نے ڈاکٹر احتشام الرحمٰن کی ایپی ڈیمالوجی لیبارٹری کا دورہ بھی کیا ۔
بوائن ٹیوبرکلوسز تشخیص کے موضوع پر ٹریننگ کا انعقاد
Tags: CVAS Jhang