بیالوجیکل لیب میں بائیو سیفٹی بائیوسیکیورٹی کے موضوع پر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ٹریننگ

بیالوجیکل لیب میں بائیو سیفٹی بائیوسیکیورٹی کے موضوع پر ٹریننگ

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ منظور کی زیرنگرانی بیالوجیکل لیب میں بائیو سیفٹی بائیوسیکیورٹی کے موضوع پر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں
ٹریننگ
Training on biosafety and biosecurity in biological labs by Dr. Farkhanda Manzoor at Lahore College for Women University

پروفیسر ڈاکٹر محمد طارق جاوید، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف پیتھالوجی یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد اور کالجج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ڈاکٹر ریاض حسین کی بطور ریسورس پرسن شرکت۔

مختلف شہروں سے طلبا و طالبات کی شمولیت

صوبائی تشخیصی لیبارٹری لاہور میں بائیوسیفٹی اور بائیوسیکیورٹی کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد

Biosafety and biosecurity in bio labs

Read Previous

ملک میں دودھ اور گوشت کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے

Read Next

گدھوں کی تعداد کے حوالے سے پاکستان کا تیسرا نمبر

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page