ویٹرنری یونیورسٹی میں اینیمل ہینڈلنگ اینڈ ماڈلنگ کے موضع پر دو روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا آغاز
Workshop on animal handling and modeling organized by Physiology Department of UVAS University of Veterinary and Animals Sciences. Lahore. Handling of laboratory animals for research purposes and for the collection of samples was focused. Experts trained the students and researchers for different lab practices on animals .
نیشنل لیبارٹری نیٹ ورکنگ گروپ فار اینیمل ہیلتھ کے پانچویں اجلاس کا انعقاد
ویٹرنری یونیورسٹی میں چوہوں کی ہینڈلنگ کے موضع پر ایک روزہ ہینڈز آن ٹریننگ اختتام پزیر
Physiology, Current Trends and Future Challenges in Pakistan by Prof. Umer Farooq
ویٹرنری یونیورسٹی نے جانوروں میں بیماریو ں کی روک تھام کے لیئے تحقیق کر نے کے حوالے سے لیبار ٹری اینیمل کے ساتھ بر تا ؤ اور خون کے نمو نے لینے ( اینیمل ہینڈلنگ اینڈما ڈلنگ) کے مو ضو ع پر دو روزہ بین الاقوا می ورکشاپ کا آ غاز
لاہور (پریس ریلیز) : یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف فیز یا لو جی نے گذشتہ روزہا ئیر ایجو کیشن کمیشن ، ہجویر ی یونیورسٹی پاکستان، یو نیورسٹی آف کیمبر ج بر طانیہ کے با ہمی اشتراک سے جانورو ں میں پا ئی جانے والی بیما ریو ں کی روک تھام کے لیئے لیبا رٹری اینیمل (ما ئس/ چو ہو ں)پر ایڈوانس تحقیق کر نے کے حوالے سے اُن کے ساتھ بر تا ؤ اور( بلڈ سیمپل) نمو نے لینے کے طریقہ کار کو سیکھنے کے مو ضو ع پر دو روزہ بین الاقوا می ورکشاپ کا آغاز سٹی کیمپس لا ہور میں کیا۔افتتا حی تقریب کی صدار ت پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں ڈین فکلٹی آف با ئیو سائنسز پرو فیسرڈاکٹر حبیب الرحمن، ڈاکٹرامتیار ربا نی ، ڈاکٹر سہیل اعجازکے علا وہ ورکشاپ میں پا کستان سمیت دنیا بھر کے مختلف مما لک جن میں بر طانیہ،فلپا ئن ، سا ؤتھ کو ریا سے تحقیق کارو ں ،ویٹر نیر ین،میڈیکل سپیشلسٹ،فیز یا لوجسٹ، اسا تذہ ، طلبہ، ما ہرین اور پرو فیشنلز کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
اُ س مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کہا کہ بیما ریو ں کی روک تھام سے متعلقہ تحقیق کر نے کے لیئے تحقیق کا رو ں کو ون ہیلتھ کے تحت لیبا رٹر ی اینیمل پر تجر بات کر تے وقت اُن کے ساتھ نر م بر تا ؤ کرنے اورکس طر ح سے بلڈ سیمپل آ سا نی سے حا صل کیا جا تا ہے کے طریقہ کار سے متعلقہ بین الاقوا می سٹینڈرڈز اور پرو ٹو کو ل کے بارے میں بنیا دی علم ہو نا انتہا ئی ضرو ری ہے۔اُنہو ں نے مزید کہا کہ دو روزہ ورکشاپ تحقیق کا رو ں و پرو فیشنلز کے لیئے لیبا رٹری اینیمل پر تحقیق کر نے کے بارے میں جدید علم سیکھنے اور عملی تر بیت حا صل کر نے کے لیئے انتہا ئی سود مندہے۔ڈاکٹر حبیب الر حمن نے شر کا کو خو ش آمدید کہا نیز ورکشاپ کے انعقاد کے لیئے ما لی معاونت فراہم کر نے پر ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کا شکریہ بھی ادا کیا جبکہ ڈ اکٹر امتیاز ربا نی نے شر کا کو ورکشاپ کے اغرا ض و مقا صدکے بارے میں تفصیلی بتا یا۔