محکمہ لائیوسٹاک بلوچستان کے زیرِ اہتمام جانوروں کا عالمی دن منایا گیا

CM Balochistan and Advisor for Livestock

محکمہ لائیوسٹاک بلوچستان کے زیرِ اہتمام جانوروں کا عالمی دن منایا گیا

World Animal Day celebrated by Livestock and Dairy Development Balochistan. Mr. Jam Kamal Khan, Chief Minister Balochistan was the Chief Guest. Mr. Mittha Khan Kakar, Advisor to CM for Livestock, Prof. Dr. Zafar Iqbal Randhawa VC UAF, Dr. Azam Kakar, Dr. Tariq Kiani and other also participated.

وزیراعلیٰ  بلوچستان کا لائیوسٹاک ایکسپو کا دورہ، مختلف سٹالز کا معائنہ

محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بلوچستان کے زیر اہتمام 4 اکتوبر کو جانوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان تھے۔ تقریب میں مٹھا خان، مشیر وزیرِِ اعلیٰ بلوچستان برائے لائیوسٹاک نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔ زرعی یونیورسٹی فیصل ۤآباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا کو  پنجاب سے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل  لائیوسٹاک ڈاکٹر غلام حسین جعفر، ڈاکٹر اعظم کاکڑ،  ڈاکٹر طارق کیانی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ ملائیشیا، سوڈان اور ترکی سے آئے ہوئے مہمان بھی تقریب کا حصہ رہے۔

جانوروں کے عالمی دن کے موقع پر کوئٹہ شہر میں بڑی تعداد میں سٹیمرز، بینرز اور سائن بورڈز لگائے گئے جن پر جانوروں کی اہمیت کے بارے مختلف الفاظ درج تھے۔

 Jam Kamal Khan

Dr. Azam Kakar of Balochistan

Mittha Khan Kakar Mittha Khan KakarMittha Khan Kakar Mittha Khan Kakar

World Animal Day

Read Previous

ویٹرنری یونیورسٹی میں حیوانات کا عالمی دن منایا گیا

Read Next

تصاویر: جانوروں کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ لائیوسٹاک کی تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کی شرکت

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page