آرٹ اینڈ لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام جانوروں کا عالمی دن منایا گیا

Animal Welfare and Animal Day 2023

آرٹ اینڈ لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام جانوروں کا عالمی دن منایا گیا

Art and Literary Society (ALS) observed World Animal Day 2023 at UAF. The society organized an awareness walk. In addition to this, students designed different posters. The posters emphasized the importance of animals. Moreover, students spent time with the animals of UAF Farms. Besides the general check-up of animals, they also highlighted different aspects of animal welfare. ALS is the Society of Faculty of Veterinary Science of UAF.

Vitural veterinary expo inpakistan online Expo

جانوروں کا عالمی دن ۔۔ چھوٹے یا بڑے، آئیں سب جانوروں سے پیار کریں

آرٹ اینڈ لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام ریبیز کا عالمی دن منایا گیا

فیصل آباد (جاسر آفتاب ڈاٹ کام) آرٹ اینڈ لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کی فیکلٹی آف ویٹرنری سائنس میں جانوروں کا عالمی دن منایا گیا۔ دن کی مناسبت سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈین فیکلٹی پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ رضوی، پروفیسر ڈاکٹر ہما جمیل لودھی،ڈاکٹر کاشف سلیمی، ڈاکٹر راؤ زاہد عباس، ڈاکٹر اشعر محفوظ، ڈاکٹر رضیہ کوثر، ڈاکٹر مصباح اعجاز، ڈاکٹر شافیہ، ڈاکٹر عائشہ خاتون، ڈاکٹر اعجاز سلیم، ڈاکٹر بلال اسلم، ڈاکٹر مشکور محسن، ڈاکٹر عمران، ڈاکٹر سلطان، ڈاکٹر عمران، ڈاکٹر ثاقب عمر، ڈاکٹر محمد محبوب، اور دیگر فیکلٹی ممبران کے ساتھ ساتھ طلبا و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر خصوصی سیشن کا بھی انعقاد کیا گیاجس میں چھوٹے بڑے تمام جانوروں کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
مزید یونیورسٹی کے لائیوسٹاک فارمز پر موجود جانوروں کے ساتھ وقت گزارا گیا اور ان کا جنرل چیک اپ کیا گیا۔ ورلڈ اینیمل ڈے کے حوالے سے سٹوڈنٹس نے دلچسپ پوسٹرز بھی بنا رکھے تھے۔

World Animal Day 2023

Animal Welfare and Animal Day 2023

 

author avatar
Editor In Chief
Dr. Jassar Aftab is a qualified Veterinarian having expertise in veterinary communication. He is a renowned veterinary Journalist of Pakistan. He is veterinary columnist, veterinary writer and veterinary analyst. He is the author of three books. He has written a number of articles and columns on different topics related to livestock, dairy, poultry, wildlife, fisheries, food security and different aspects of animal sciences and veterinary education.

Read Previous

دو روزہ لائیوسٹاک ایکسپو پشاور میں اختتام پذیر

Read Next

ویٹرنری یونیورسٹی میں حیوانات کا عالمی دن منایا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Share Link Please, Don't try to copy. Follow our Facebook Page