سید حسن رضا کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیری سلوشن سید حسن رضا کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
ان کی نماز جنازہ 23 مئی بروز جمعرات بعد از نماز عشاء سفاری مسجد بحریہ ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔
مزید معلومات کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
0301-8383027, 0301-8401680