کمیٹیاں پولٹری ایکسپو کی تیاریوں میں بھر پور مشغول
انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2023 کے لئے تشکیل دی گئی مختلف کمیٹیاں ایکسپو کی تیاریوں میں بھرپور مشغول ہیں۔ پولٹری سائنس کانفرنس کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ خصوصی انٹریکٹو سیشن بھی منعقد ہو گیا۔ بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں سٹالز لگائیں گی۔
International Poultry Expo 2023, different committees are working for arrangements. This Poultry Exhibition 2023 will be held in Lahore at Expo Centre form 21-23 September by Pakistan Poultry Association PPA. Poultry Science Conference will also be the part of this IPEX Lahore.
انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو کی تیاریاں جاری، میجر (ر) جاوید حسین بخاری کی خصوصی گفتگو