DG Research will look after the work of the post of DG Production in L&DD Punjab
ڈائریکٹر جنرل ریسرچ محکمہ لائیوسٹاک ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن کے فرائض بھی سر انجام دیں گے
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر غلام حسین بھٹہ ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن کےفرائض بھی سرانجام دیں گے۔
محکمہ لائیوسٹاک، ٹرانسفرز اور وکٹمائزیشن
ڈاکٹر عثمان طاہر سمیت محکمہ لائیوسٹاک کے ستائیس افسران کی گریڈ 19 میں ترقی
Tags: DG Livestock