Dairy and Cattle Farmers Association’s protest in Dera Ghazi Khan against Animal Eviction
مبینہ طور ہر متبادل جگہ فراہم نہ کرنے، ڈیرہ غازی خاں شہر سے جانوروں کو نکالنے اور جرمانوں کے خلاف ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان
کا ڈیرہ غازی خان میں احتجاج۔ فارمرز کا مطالبہ ہے کہ کیٹل کالونی کے لئے آسان اقساط پر متبادل جگہ فراہم کی جائے ۔
سندھ ہائی کورٹ ک بھینسوں کے باڑے ایک ہفتے میں شہر سے باہر منتقل کرنے کا حکم
ویڈیو — ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے ڈیرہ غازی خان انتظامیہ کے خلاف احتجاج
https://www.facebook.com/MJassarAftabOfficial/videos/619258085176097/
Tags: Livestock Dairy Protest