National Poultry Symposium on Health and Welfare organized by World’s Poultry Science Association and Dept. of Poultry Science, Faculty of veterinary and Animal Sciences, Pir Mehar Ali Shah Arid Agriculture University, Rawalpindi
پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں نیشنل پولٹری سمپوزیم کا انعقاد
پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے شعبہ پولٹری سائنس اور ورلڈ ز پولٹری سائنس ایسوسی ایشن پاکستان برانچ کے زیر اہتمام نیشنل پولٹری سمپوزیم آن ہیلتھ اینڈ ویلفیئر کا انعقاد ہوا ۔ دو روزہ سمپوزیم میں پاکستان بھر سے پولٹری ماہرین ، طلباء اور پولٹری انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل ایکسپرٹس نے شرکت کی ۔ سمپوزیم میں ٹیکنیکل سیشنز کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین نے اپنے پیپرز پڑھے اور شرکاء کو تجربات سے مستفید کیا۔
نیشنل پولٹری سمپوزیم، راولپنڈی ۔۔ خصوصی رپورٹ روزنامہ آفتاب میگزین
ابسٹریکٹ بک — نیشنل پولٹری سمپوزیم آن ہیلتھ اینڈ ویلفیئر